چونڈہ : شہرچونڈہ کی فضا کو پرامن رکھنے لیے اشرف گورائیہ کی سربراہی میں دینی تنظیموں کا اجلاس

0
25

چونڈہ( زبیر احمد صدیقی)
چونڈہ : شہرچونڈہ کی فضا کو پرامن رکھنے لیے اشرف گورائیہ کی سربراہی میں دینی تنظیموں کا اجلاس ہوا جسمیں پاکستان سنی تحریک کے صدر رضوان مہر ، سیکٹر صدر شہباز سدھو، لیبک یارسول اللہ کے صدر ملک عباس ، پاکستان فلاح پارٹی صدر علامہ یامین مدنی علماء مشائخ ضلع سیالکوٹ ، یوتھ ریوائیول کے صدر قیصر میر پاجی، انجمن عاشق اولیاء ودیگر کارکنان نے شرکت کیں دینی تنظیموں کے عہدیدران وممبران نے میڈیاوالوں کی موجودگی میں ببانگ دہل اعلان کیا اورپیغام امن دیا ان تمام پر امن رہنے والے شہر چونڈہ کے باسیوں کو بتادینا چاہتے ہےکہ ہم پرآمن لوگ ہیں ہرقسم کی دہشت گردی ، غنڈہ گردی ، بد امنی ، انتشار پسندی پھیلانے والوں ، قبرستانوں پر قبضہ مافیہ والوں کی بھرپور مزمت کرتے ہیں ہماری جنگ ان قبضہ مافیہ کے خلاف ہے جنہوں نے قبرستانوں کی جگہوں پر قبضہ کرکےاپنی ذاتی جاگیر بنالیاہے ان شاءاللہ وہ سب جلد بے نقاب ہونگے ہمارا کسی سے بھی کوئی ذاتی تنازع نہیں ہے کیونکہ عیسائیوں اور مسلم دونوں کے نزدیک قبرستانوں
کی اراضی پر قبضہ جمانا جائز نہیں اور ناہی اس جگہ کو سیل کرناکوئی بھی مزاہب دنیاکے اندر اس کی اجازت نہیں دیتا ، انصاف پسند میسح بھی اس کی مخالفت کرتے ہیں ہم مسلم تو اس کائنات کے خاتم النبین ، خاتم الرسل کو ماننے والے ہیں جس کی بشارت عیسی’ ابن مریم علیہ اسلام نے دی ہے ہم تمام دینی جماعیتں ، تنظیمیں ، ناصرف مقامی سطح پر بلکہ عالمی سطح پر بھی مختلف ادیان ومزاہب میں بھائی چارہ اور خوشگوار باہمی تعلقات استوار کرنے کے دعویدار ہیں جو اسلام راستے سے ایک پتھر ہٹانے پر ثواب دیں وہ اور اس کو فالو کرنے والے کیسے انتشار پسند ، دہشت گرد ہوسکتے ہیں ہم سب کا ازلی دشمن شیطان ہے ارشاد الہی ہے ” یقینا شیطان انسان کا کھلم کھلا دشمن ہے”( سورہ یوسف: 5 )
رپورٹ زبیر احمد صدیقی

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here