قصور میگا سپرلیگ نے آفیشل لوگوز اور سلوگن جاری

0
79

میگا سپرلیگ نے آفیشل لوگوز اور سلوگن جاری کر دیا
آج میگاسپرلیگ کے عید اسپشل ٹرافی اور پہلے ایوارڑکے آفیشل لوگو جاری کردئیے گئےآفیشل سلوگن “کھیل جنون ہے” رکھا گیا جس بارے رانا کامران اشرف نے بتایا کہ ہم کھیل میں جدت کے ساتھ ساتھ معیاری اوربہترکام کیا جائے گا اس موقع پر محمد اسد عرفان عمر اور رانا ذیشان موجود تھے پہلا ایورارڈ میلا 5 مئی کو تحصیل کونسل ہال چونیاں میں کیا جائے گا جس کی تیاریاں مکمل کی جارہی ہیں اس میں بہتری کارکردگی کرنے والوں کو ایوارڑز دئیے جائیں
رپورٹ میاں عدیل اشرف بیوروچیف قصور

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here