قصور ٹیم ایم ایس ایل کے اعزازمیں اعشائیہ

0
168

ٹیم ایم ایس ایل کے اعزازمیں اعشائیہ

چونیاں میگا سپرلیگ نے ٹیم ایم ایس ایل کے اعزازمیں اعشائیہ کااہتمام کیا جس میں شہرکے تمام کھلاڑی مدعوکئے گئے۔ میگاسپرلیگ ایوارڈز کی تیاریاں پر بھی بریفنگ دی گئی اگلے سیزن اور آنے والے دوسرے ایونٹس پربھی بریفننگ دی گئی چونیاں لیول عید اسپشیل ٹرافی پر بھی مکمل بریفنگ دی گئی میگا سپر لیگ سپورٹس ایوارڈز 2018 کے اجراء سے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوگی ایونٹ مینجر میگا سپرلیگ رانا کامران اشرف نے ٹیم ایم ایس ایل کےتمام ممبران کا شکریہ اداکیا۔ گیسٹ راناصدیق طورصاحب نے کہا اس سے نیا ٹیلنٹ سامنےآئےگا میگاسپرلیگ دن دگنی رات چگنی ترقی کرے گی
رپورٹ میاں عدیل اشرف بیوروچیف قصور

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here